صبا اسپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ ریلی کا شاندار انعقاد

صبا اسپورٹس اینڈ انٹرٹینمنٹ ریلی میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کا حسین امتزاج دیکھنے میں آیا جہاں شرکاء نے بڑے پیمانے پر حصہ لیا۔